پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 162/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔