پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 11200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں بھرپور گاہکی ہے ریٹیل میں لیکن کراچی کی مارکیٹ سست ہے۔