پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 12000/12200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن ڈیمانڈ بھرپور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ملتان کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گاہکی بہت اچھی ہے۔