پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11300/500 جیسے حالات ہیں۔ ملتان 12000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی حیدرآباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ہمارے پاس ڈیمانڈ کم رہی ہے کیونکہ آج موسم واپس تھوڑا گرم ہوا ہے۔ آج حیدرآباد میں سیل کم تھی۔