پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ کا 7100 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 50 دن پیمنٹ پر 7450/7500 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔