پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 174/75 جبکہ دو چار دن بعد کی لوڈنگ 172 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 590/600 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن جیسے حالات۔ جو کراچی آکر تقریباً 141 اور 130/31 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر والے جہاز کے مال میں 156 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔