پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10500/600 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 11200 پر 93.310 کلو کی۔ ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہے اور 224 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔