پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ اچھی کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں نپر 188/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج کینیڈا میں 30/35 ڈالر کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 730/35 ڈالر کی خبریں ا رہی ہیں۔ تاہم یہ خبر رات کو کنفرم ہو گی کیونکہ کینیڈا رات کو کھلتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 224.25 جیسے حالات تھے۔