پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 990 ڈالر تک تھی جو کراچی پورٹ پر 9624 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش تیز ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔