پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم ہے اور 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر بیچ بھی نہیں آتی اور فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ مارکیٹ میں خالی ریٹ گھوم رہے ہیں۔