پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر دو تین ٹرک کی آمد ہے۔ نیا باجرہ لائن پر 2400 تک لوکل دوکاندار خریداری کر رہے ہیں۔ پرانا باجرہ 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 6150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی دو تین ٹرک کی آمد تھی 2400 تک کام ہوے ہیں۔