پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 34500/34800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے فل حال ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک تھا۔ آج ہفتہ ہے۔ انٹر بینک ٹریجری بند ہے۔