پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 188/90 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی آئ پی کوالٹی 195 سے کم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا مال مشین کلین نہیں ہے بلکہ فارمر ڈریس ہے جسکی وجہ سے کم ریٹ میں فروخت ہو رہا ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔