+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 11:57:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے نیچے گاہکی کا انتظار ہے۔