+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2026 18:14:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 5 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 یونائیٹڈ 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔