پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12000/12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 12600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے لوکل منڈیوں میں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ 14000/15000 جیسے حالات ہیں ریگولر مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔