+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 11:43:59
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800 جبکہ بغیر پرمٹ 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب لوڈ میں 11700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔