+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2023 16:43:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں دوبارہ نرم ہوے ہیں اور 9460/65 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ آر وائی کے شوگر ملز کے سودے 9480 میں مل جاتے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے بھی دوبارہ تھوڑے نرم ہوے ہیں اور 9460 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔  فل الحال حاضر میں گاہکی سست ہے۔