+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 13:47:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 اگست پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 189/190 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے 5 اگست کے کام 170/172 سے ہونا شروع ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا تو اوپر ہے 640 والا 194 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم لوکل بازار میں ٹریڈرز کو 2/3 ہفتے میں بہت اچھا نفع ہے۔ اس لیے ساتھ ساتھ ان ریٹوں میں نفع پکا کر رہے ہیں۔