+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 14:20:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 183/183.5 روپیہ کلو تک کی پوزیشن ہے۔ تھل 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مین پرافٹ ٹیکنگ ہے۔