+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:38:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں تھر پارکر سائڈ بھی بارشیں ہوئی ہیں اور ادھر بھی گوار کی کاشت جاری ہے۔