پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7000 پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 7400 جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 7500 کا بھرپور گاہک ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔