پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 3/4 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 182/83 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے ہفتے کی لوڈنگ 178/79 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ مال کراچی پورٹ پر اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ لیکن پورٹ پر آمد کے خوف کی وجہ سے ملرز ڈر ڈر کر خریداری کر رہے ہیں۔