+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:38:15
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی سہ پہر کے اوقات میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال تو شارٹ ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ صرف نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کا انتظار ہے۔