+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:23:00
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال کے 4325/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8 ڈالر کمزور ہے اور 230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔