پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئ مونگ 7000 جبکہ پرانی مونگ 7200/7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی مونگ کی بیچ کم ہے۔ حیدر آباد مارکیٹ میں مونگ ثابت کے 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں مارکیٹ میں۔