پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 142300/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین دنوں میں ملتان کے ٹریڈرز نے جو کراچی سے مال خریدے تھے۔ 12000/13000 کی رینج میں وہ اپنا اپنا مال فروخت کر رہے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایک دو روز تک دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ صبح تو 1075 ڈالر تھی تاہم شام کے اوقات میں 1100/1125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔