+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 18:34:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی سی ہے۔ ایس جی ایم گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13530 یونائٹڈ شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13615 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں صبح پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 13625 میں کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ مارکیٹ جولائ کا ریٹ حاضر سے بھی کم ہے۔ جون فکس کے سودوں کے 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ فکس 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹرینڈ کا دارومدار اضافی چینی کی ایکسپورٹ کے اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت جو چینی کے بڑے ٹریڈرز ہیں ساتھ ساتھ حاضر میں ہی کام کر رہے ہیں۔ فارورڈ میں اتنا والیوم نہیں ہے۔