پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7100 جبکہ پرانی 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ ایک ہفتے سے سست ہے۔ جہاں گاہکی نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔