پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی 185.5 جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ کراچی میں جو مال بھی پورٹ پر لگ رہا ہے فورأ فروخت ہو جاتا ہے۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ جبکہ پورٹ پر مال موجود ہیں۔ چونکہ بنک ڈالر تھوڑے تھوڑے فراہم کر رہے ہیں اس لیے مال بھی پورٹ سے تھوڑا تھوڑا ہی نکل رہا ہے اور فورأ فروخت ہو جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ ریٹ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے پورٹ پر آہستہ آہستہ آمد بڑھے گی اور مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ اس لئے احتیاط لازم ہے۔