پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 13200/13500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ آج پورٹ پر مال لگا ہے لیکن مینیفیسٹ ابھی تک نہیں آئ ہے شام کو پتا چل جائے گا کتنے کنٹینر لگے ہیں۔ پورٹ سے مال باہر آنے کی سپیڈ انتہائی سست ہے کیونکہ بنک والے ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔