پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 195/96 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن ریگولر کوالٹی 198/200 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 208 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مندے کا رجحان ہے کیونکہ مال گوداموں میں بھی کافی پڑے ہوے ہیں اور آج یا کل 9000 ٹن کرمسن کا ایک جہاز پورٹ پر لگنا ہے۔ کینیڈا رات کو کھلتا ہے اس لئے صحیح ریٹ جل ہی پتا چلیں گے۔ تاہم مارکیٹ کا رخ کمزور ہے۔