پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ کی پر 197 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور کہ۔ کرمسن مسور اچھے مال پرچون کوالٹی 205/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔