پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے وی آئ پی مال کے 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 3/5٪ ڈنکی مالوں کے 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے جو چھوٹے دکان دار ہیں اکا دکا گاڑی روزانہ سیل کر جاتے ہیں۔ تاہم اوپر لیول پر زیادہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوگی مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔