+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 12:47:31
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  اچھے وی آئ پی مال کے 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 3/5٪  ڈنکی مالوں کے 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے جو چھوٹے دکان دار ہیں اکا دکا گاڑی روزانہ سیل کر جاتے ہیں۔ تاہم اوپر لیول پر زیادہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوگی مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔