+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 17:45:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندی نہیں نظر آرہا ہے۔ سٹاکسٹ بیچ بھی نہیں رہے ہیں جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔