+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 12:05:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11500 جبکہ ریگولر کوالٹی 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 5842 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اور مزید بھی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔