+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 17:13:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ وقتی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے جب نئے مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئے تب ہی مارکیٹ کی واضح صورتحال سامنے آئے گی۔