+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 13:30:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔