+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 13:09:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13700 المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13625 چشمہ 2 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13550 سویرا 13725 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13350 اے کے ٹی ڈہرکی 13315 اور ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13375 اور فاطمہ 13515 شیخو 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ایکسپورٹ کی درخواست کی ہے جس میں انہوں نے حکومت کو بتایا ہے کے 5 لاکھ ٹن اضافی سٹاک رکھنے کے بعد بھی 7.5 لاکھ ٹن چینی مزید اضافی ہے۔ جس پر حکومت نے پاسما سے سٹاک ویریفیکشن کا کہا ہے۔ عموماً جب بھی پاکستان میں چینی زیادہ ہوتی ہے ایکسپورٹ والے معاملات میں وقت لگتا ہے اپروول ہیں۔ پر ہفتے ہی میٹنگ چلتی رہتی ہے۔ اور حکومت بھی تھوڑی تھوڑی کر کے اجازت دے گی تاکہ یک دم لوکل میں ریٹ شوٹ اپ نا ہو سکیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ سست پروگرام ہی ہے۔