پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7720 جبکہ اتحاد 7735 تک کام ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر اتحاد کا 7750 مانگ رہے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7720/25 تک ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ آج ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ تھی۔ ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا آج گاہکی بہت اچھی ہے