+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 11:57:14
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں زیرو ڈیمج والے مال 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 2/3٪ ڈیمج مالوں کے 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔