+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 18:51:40
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار 10 روپیہ نرم ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں گنگا لائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

ملتان منڈی میں لال جوار کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔