+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 17:39:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو بدھ پیمنٹ پر 13340 جبکہ اتحاد بدھ پیمنٹ پر 13350 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔