+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 15:11:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور انڈین کوالٹی زیرے کے 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ بکنگ سنگا پور وغیرہ سے 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اس لیے امپورٹرز لوکل مال بیچ کر بکنگ میں مال پکڑ لیتے ہیں۔ لوکل مال بیچنے چاہیں۔ جب کم پڑتے والے مال مارکیٹ میں آئیں گے لوکل بازار مزید کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب ایران کے مال بھی کراچی مارکیٹ میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی مالوں کا پڑتا 40000 تک کا ہے۔ چائنہ سے بھی تھوڑے بہت مال آئے ہیں کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بکے ہیں۔