+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 15:07:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔