+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 14:24:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر پورٹ والے مالوں کے مل پہنچ میں 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں مارکیٹ میں پیمنٹوں کا پریشر ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 322 ڈالر والا جہاز بھی کراچی پورٹ پر ا گیا ہے تاہم ابھی برتھ نہیں ملا ہے۔ 322 ڈالر والے جہاز کے مال کے 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلوپیس دال کے حاضر ڈلوری 116 جبکہ ہفتہ بعد ڈلوری والی ییلوپیس دال 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان میں تو مال بک گئے ہیں امپورٹرز کے لیکن ابھی پورٹ پر کافی مال آگیا ہے اور نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔