+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 14:50:23
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کے بعد کام کاج شروع ہوں گے۔ بکنگ 1025 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔