+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 14:09:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 116 جبکہ جہاز والے مالوں کے 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہک نہیں ہے کام کاج نہیں ہے آگے عید کے بعد ہی کام کاج شروع ہوگئے تاہم جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔