+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 14:36:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 122/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 322 ڈالر والا ویسل رشیا سے لوڈ ہوچکا ہے اور کراچی پورٹ کے لیے نکل چکا ہے۔